موجودہ حالات میں کوئی جماعت یا ادارہ الیکشن کا کہے تو یہ مذاق ہے، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت سیاست، الیکشن کا نہیں سوچنا یہ نہیں سوچنا کہ کون ووٹ دے گا، سیاسی مقابلہ ہوگا اس وقت سیلاب متاثرین کی مدد کرنے دیں، موجودہ حالات میں الیکشن مزید پڑھیں

کابل مسجد میں دھماکا

کابل: وزارت داخلہ کی عمارت کےقریب مسجد میں دھماکا ،3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کےقریب دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائدکے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔افغان حکام کے مطابق دھماکا مسجد میں ہوا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں، مزید پڑھیں

روس کا یوکرینی علاقوں سے الحاق تسلیم نہیں کریں گے، امریکی صدر

ویب امریکی صدرنے اپنے یوکرینی ہم منصب ولادی میر زیلنسکی سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا یوکرین کے علاقوں کے روس سے الحاق کے فیصلے کو کسی صورت میں بھی تسلیم نہیں کرے گا۔ امریکا نے یوکرین مزید پڑھیں

رسی صدر یوکرینی علاقوں کی منطوری

رسی صدر نے یوکرینی علاقوں کے الحاق کی باقاعدہ منطوری دے دی

ویب ڈیسک: روسی صدر دلادمیر پوٹن نے یوکرینی علاقوں کی روس میں ضم کرنے سے متعلق ایک قانون پر دستخط کر دیئے۔ نئے قانون کے مطابق جنگ کےدوران زیر قبضہ یوکرینی علاقوں کی مقامی آبادی کو روسی شہری تصور کیا مزید پڑھیں

ایران مظاہروں میں ہلاک خوا تین

ایران مظاہروں میں ہلاک ہونے والی نوجوان خوا تین

ویب ڈیسک:ایران کی دارلحکومت تہران میں اپنی خالہ کےساتھ رہنے والی 16 سالہ لڑکی نیکاشاکارامی 20 ستمبر کو شام 5سے 6 بجے کی دوران گھر سے روانہ ہوئیں تاکہ ایران میں ہونےوالے مظاہروں میں شرکت کر سکیں ۔ نیکاشاکارامی نے مزید پڑھیں

روس کی واپسی، یوکرینی فوج اہم شہر لائمن پر پھر قابض ہو گئی

ویب ڈیسک: یوکرینی فوج نے اہم شہر لائمن پر پھر قبضہ جما لیا، روس فورسز ہفتے کو ڈونٹیسک خطے میں واقع اہم شہر لائمن سے پیچھے ہٹ گئی تھی۔ برطانیہ کی وزارتِ دفاع کی جانب سے شیئر کردہ ایک انٹیلی مزید پڑھیں

پاپائے روم فرانس کی روس اور یوکرین سے تشدد اور موت کا سلسلہ بند کرنے کی اپیل

ویب ڈیسک: پاپائے روم فرانسس نے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ملکوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے۔ پاپائے روم فرانسس نے نے کہا ہے کہ تمام ملکوں کی مزید پڑھیں

عمران خان نے ہمارے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکہ کا دورہ کامیاب رہا، امریکہ کے دورے کا اولین مقصد سیلاب متاثرین کی مدد رہا، عمران خان نے ہمارے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ واشنگٹن میں نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

یورپ کو گیس سپلائی

یورپ کو گیس سپلائی کرنیوالی روسی پائپ لائنز میں دھماکے

ویب ڈیسک: یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی 2روسی پائپ لائنز نارڈ اسٹریم ون اور ٹو میں گیس لیک سے پہلے دو زیرِ سمندر دھماکے ریکارڈ کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی دو روسی مزید پڑھیں

طالبان حکومت

طالبان حکومت اور روس کے درمیان بڑا معاہدہ طے

ویب ڈیسک: طالبان حکومت کا پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ طے پا گیا، افغانستان میں طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ افغان قائم مقام وزیر تجارت کا کہنا ہے کے معاہدے مزید پڑھیں

پاکستان کو اسلحہ فراہمی

پاکستان کو اسلحہ فراہمی، امریکا نے بھارتی اعتراض مسترد کردیا

ویب ڈیسک: امریکا نے پاکستان کو اسلحہ فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراض یکسر مسترد کردیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اسلحہ فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کو دہشتگردی مزید پڑھیں

ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیراعظم مقرر

سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا۔ ویب ڈیسک: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان ملک کے وزیراعظم مزید پڑھیں

کابل میں مسجد کے قریب کار بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق، 41 زخمی

ویب ڈیسک: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے قریب کار بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی مسجد کے قریب مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن، شہبازشریف ملاقات،امریکا کا سیلاب زدگان کی امداد کے عزم کا اظہار

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات، امریکی صدر کا سیلاب زدگان کی امداد کے عزم کا اظہار ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

کابل میں مسجد کے باہر دھماکا

کابل میں مسجد کے باہر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

ویب ڈسیک: افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد کے باہر زور دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکا وزیر محمد اکبر خان مسجد کے باہر ہوا جب نمازی جمعہ کی مزید پڑھیں