firing 3

رستم فائرنگ:رستم میں ایک شخص کو ابدی نیند سلادیا

ویب ڈیسک(رستم): رستم کے علاقےسرخڈھیری زمان کوٹھے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ،جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ

پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  درگئی: رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں نوجوان جاں بحق

پولیس کا کہنا تھا کہ قتل سابقہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا ـ