5891810ecbcd5

براڈ شیٹ سکینڈ ل : جسٹس (ر) عظمت سعید انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

ویب ڈیسک:وزیر اعظم عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کو براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا ہے، کمیٹی کے باقی ممبران کا تقرر جسٹس عظمت سعید کی مشاورت سے کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کی مراعات اور الاؤنسز میں اضافے کی منظوری

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ براڈ شیٹ کے معاملے پر انکوائری کمیٹی کے سربراہ پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے سابق جج جسٹس عظمت سعید شیخ ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  امریکی سفیر کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے ملاقات