bhutto 1

بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں 300 سے کم مہمانوں کو مدعو کیا گیا

ویب ڈیسک : ترجمان بلاول ہاؤس کی بی بی بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں ایک ہزار مہمانوں کو مدعو کرنے کی خبر کو تردید، سریندر ولاسائی ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق بی بی بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں 300 سے کم مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے، مہمانوں کی تعداد کے حوالے سے ترجمان بلاول ہاؤس سے منسوب افواہوں پر مبنی بیان بغیر تصدیق کے نشر کیا گیا، میڈیا سے التماس ہے کہ براہ کرم صرف مصدقہ آفیشل خبروں کو نشر کریں۔

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کی قصور میں حفاظتی ضمانت منظور