Journalist shot dead in Indian state of Uttar Pradesh 16ca4541b2e medium

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق

ویب ڈیسک (بٹگرام )تھانہ بٹگرام کے حدود صریخ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتئجے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ورثا کا نعشیں ڈی ایس پی شبقدر آفس کے سامنے رکھ کر احتجاج جاری ۔

مزید پڑھیں:  عالمی ایک روزہ رینکنگ میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار