Untitled 2 9

سوات:بلوگرام گراؤنڈ میں لگائے گئے درختوں کو نامعلوم افراد نے کاٹ ڈالا

ویب ڈیسک (سوات):بلوگرام گراؤنڈ میں لگائے گئے درختوں کو نامعلوم افراد نے کاٹ ڈالا، درختوں کو 2018 میں طلباء اور سکول انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے تھے، درختوں کو محفوظ بنانے کیلئے جنگلے بھی نسب کئے گئے تھے، درختوں سے تین کی سخت محنت نامعلوم افراد اپنی ساتھ بہا کر لے گئے، سکول انتظامیہ اور علاقہ عمائدین نے اعلی حکام سخت نوٹس لیتے کا مطالبہ، سول سوسائٹی کا بلوگرام میں درختوں کی کٹائ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے مرکزی شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا، درختوں کو کاٹنے والوں کے خلاف نعرہ بازی ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا اسمبلی :مالی سال 24/2023کا بجٹ منظوری کیلئے پیش