n00910949 b

بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے طالبات کا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور)بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے طالبات کا احتجاجی مظاہرہ۔ طالبات فزیکل امتحانات کے خلاف سراپا احتجاج ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ کلاسز ان لائن لی ہے امتحانات بھی ان لائن لیے جائے۔

مزید پڑھیں:  صوبے میں موجود ہر سیاسی شخصیت کے پاس جانے کو تیار ہوں، فیصل کریم کنڈی

انہوں نے کہا کہ فزیکل امتحانات کے لیے تیار نہیں ہے۔طالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی ۔طالبات کا کہناتھا کہ جب تک ان لائن امتحانات نہیں لیے جاتے احتجاج جاری رکھے گے،۔طالبات نے روڈ کو بند کر دیا ۔

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت کی جانب سے فیلڈ ہسپتال پشاور کے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گیا