f876ff63 383f 4029 8feb 48ae2adec33b

پشاور میں بی آرٹی بس کو پھر بریک لگ گئی

ویب ڈیسک(پشاور): بی آر ٹی بس ایک بارپھربورڈبازارکےقریب جواب دے گئی مسافروں کو خراب بس سےاتارکردوسری بس میں سوارکردیاگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سیکرٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق خراب بس کوکرین کےذریعے چمکنی ڈپومنتقل کیاگیا بی آرٹی بس معمولی فالٹ کےباعث رک گئی ۔

مزید پڑھیں:  دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان