download 99

مبینہ وڈیو: صوبائی وزیر قانون سلطان محمد خان سے استعفی طلب کر لیاہے-وزیر اعلی خیبرپختونخواہ

ویب ڈیسک:وزیر اعلی خیبرپختونخواہ محمود خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ مبینہ وڈیو لیک پر صوبائی وزیر قانون سلطان محمد خان سے استعفی طلب کر لیاہے ۔شفاف انکوائری کے لئے ہدایات جاری کر دیں ہیں ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوامیں میٹرک امتحانات کی شفافیت کیخلاف پروپگنڈا گمراہ کن قرار

اپنے ٹویٹ میں ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت شفافیت اور یکساں احتساب پر کوئ سمجھوتہ نہیں کرے گی-

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کے دوسرے درجے کے رہنما غلط فہمی کا شکار ہیں،جے یو آئی