2145758 pawrigirlpeshawarzalmi 1613810758 494 640x480 1 e1613926530162

انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی دنانیر بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں

ویب ڈیسک (کراچی): پارٹی ہو رہی ہے ویڈیو سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی دنانیر بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئی، پشاور زلمی اور لاہور قلندز کے درمیان پی ایس ایل میچ کے دوران دنانیر پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم میں موجود رہیں،

مزید پڑھیں:  بگ باس او ٹی ٹی 3 کا پریمیئر جون میں ریلیز ہوگا

دنانیر نے کہا کہ پشاور زلمی فیملی کا حصہ بننے پر خوشی ہے، پی ایس ایل سیزن 6 کے لیے ماہرہ خان، اسری بلجک، ہانیہ عامر اورعلی رحمان خان بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ ہیں۔

مزید پڑھیں:  کرن جوہر کے نئے پراجیکٹ میں کھرانا اور سارہ جلو گر ہونگے