images 62

وزیراعظم کا ظفرزبیری کےانتقال پرگہرےدکھ کا اظہار

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم نے اپنے پرانے ساتھی ظفر زبیری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر لکھاکہ دو دہائیوں تک ساتھ رہنے والے پُرانے ساتھی اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق صدر ظفر زبیری کے انتقال کی خبر سُن کر افسوس ہوا۔

مزید پڑھیں:  پاک چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم عمران خان نے ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ظفر زبیری کراچی کے ان کارکنوں میں سے ایک تھے جو دو دہائیوں تک ہمارے ساتھ کھڑے رہے انہوں نے ورثاء کیلئے ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

مزید پڑھیں:  گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی