Untitled 1 159

جنوبی وزیرستان:سول ہسپتال میں بنیادی سہولیات ناپید،عوام رل گئے

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): سپین سول ہسپتال میں سٹاف کی عدم موجودگی کے باعث لوگوں کوشدید مشکلات کا سامنا، علاقہ مکین پریشان حکام بالا نوٹس لیں، ہزاروں آبادی پر مشتمل علاقے کیلئے بنائے گئے ہسپتال بے یاروں مددگار، عالیشان بلڈنگ، فرنیچر اور دوسرے آلات تو رکتھے ہے مگر سٹاف کی غیرموجودگی ادویات کی عدم دستیابی ہیں.

مزید پڑھیں:  لکی سیمنٹ فیکٹری پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ، سیکورٹی گارڈ جاں بحق

علاقہ مکین نے مزید کہا کہ ہسپتال کی ویرانگی کا زمہ دار ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ہے، تبدیلی کے دعویدار حکومت صحت شعبہ میں تبدیلی کا دعوے کررہی ہے مگر گراؤنڈ پر قبائلی اضلاع میں کئی صحت کے مراکز ویران ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خود بھی آفس میں ڈیوٹی نہیں دے رہے ہے، محکمہ صحت میں کئی ہیلتھ ورکرز ملک کے دیگر شہروں میں کاروبار کررہے ہیں، سپین ہسپتال کےدرجنوں ہیلتھ ورکرز میں سے صرف تین ورکر ڈیوٹی دے رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  بنوں، عمران خان کی رہائی اور انتخابی مینڈیٹ چوری کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج