Screen Shot 2021 03 02 at 8.33.57 PM

خیبر پختونخوا اسمبلی: پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ الیکشن میں بازی لیجانے کیلئے اُڑان بھر لی

ویب ڈیسک: سینٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی جیت اور بھی مستحکم

کامران بنگش نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ پختونخوا اسمبلی کے دو آزاد ارکان کا پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے، ایم پی اے فیصل زمان اور احتشام کا وزیراعلی محمود خان کی قیادت پر غیر مشروط اعتماد کا اعلان.

مزید پڑھیں:  ایل پی جی کی قیمت 11روپے 88پیسے کم

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق کے مفتی عبیدالرحمان نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، اپوزیشن کے دیگر ارکان سے بھی رابطہ میں ہیں جنہوں نے غیر مشروط تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے.

مزید پڑھیں:  پنجاب میں کسانوں کی تباہی پر حکومت سیاست کررہی ہے، بیرسٹر سیف