senate 11

الیکشن کمیشن کاعملہ خیبرپختونخواہ اسمبلی پہنچ گیا

ویب ڈیسک(پشاور)الیکشن کمیشن کا عملہ خیبر پختونخواہ اسمبلی پہنچ گیا ہے۔سینٹ کے انتخابات کے سلسلے میں متعلقہ پولنگ میٹیریل بھی پہنچا دیا گیا ہے.

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ انتخابات کے ارکین اسمبلی کی آمد شروع،جے یو آئی کے مولانہ عطاء الرحمان،رنجیت سنگھ، اے این پی کے شگفتہ ملک، اور نعیمہ کشور اسمبلی پہنچ گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  مرغی کے گوشت میں 30 روپے فی کلو کے حساب سے کمی
مزید پڑھیں:  حج کوٹہ رواں برس بھی پورا استعمال نہیں کر سکیں گے، سید عطاء الرحمٰن

ذرائع کے مطابق سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، دو سو سے ذائد پولیس اہلکار سکیورٹی پر تعینات ہیں۔