1 414

معاشی تعاون تنظیم کا 14 واں سمٹ اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک: معاشی تعاون تنظیم کا 14 واں سمٹ اجلاس آج ہوگا، وزیراعظم عمران خان خطاب کرکے سمٹ کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید ردعمل

سمٹ کی سربراہی ترک صدر طیب اردگان کریں گے،وزیراعظم عمران خان کوویڈ 19 کے دوران پاکستانی تجربے سے آگاہ کریں گے،سمٹ کا موضوع کورونا کے بعد خطے میں معاشی تعاون ہے۔

مزید پڑھیں:  دھمکی آمیز خطوط :چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ 30اپریل کو سماعت کریگا