4545 1

رستم پولیس گردی کے خلاف خواتین کا پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک ( مردان )رستم پولیس گردی کے خلاف خواتین نے پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔چیک پوسٹ کے رہائشی خواتین نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی ۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی

پولیس اسٹیشن کے سامنے ٹائرز جلاکر مردان بونیر روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند رکھا گیا ۔پولیس نے بغیر کسی جرم کے شہری کو تھانے بلاکر شدید تشدد کا نشانہ بنایا ۔آئی جی پی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  بارشوں کا نیا سپیل، خیبر پختونخوا میں سیلاب کے خطرات۔ الرٹ جاری