Crime Secene 660x330 1

کوہاٹ: تحصیل لاچی کے علاقے والئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

ویب ڈیسک (کوہاٹ): تحصیل لاچی کے علاقے والئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، واقعہ میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق افراد کی شناخت عصمت اللہ اور امنازاللہ کے نام سے ہوٸی ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی
مزید پڑھیں:  لکی سیمنٹ فیکٹری پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ، سیکورٹی گارڈ جاں بحق

پولیس کے مطابق لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔