download 115

جشن بہاراں فٹ بال ٹانک امن میلہ اختتام پذیر

ویب ڈیسک(ٹانک)جشن بہاراں فٹ بال ٹانک امن میلہ اختتام پذیرہوگیا ۔آتش کلب ٹانک نے بادشاہ کلب ڈی آئ خان کو پینلٹی کیکس سے ہرایا۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر ٹانک کبیر خان آفریدی نے کھیلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موبائل سنیچرز اور اسے فروخت کرنے والا گروہ دھر لیا گیا