ANF 750x369 1

اے این ایف کی کامیاب کاراوئیاں،بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

ویب ڈیسک (اسلام آباد) اے این ایف کی ملک بھر میں 23 کاروائیوں کے دوران 2698.085 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کی قصور میں حفاظتی ضمانت منظور

ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے کاروبار میں ملوث 2 خواتین سمیت 24 ملزمان گرفتار اور اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی 13 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔

مزید پڑھیں:  پیٹرولیم ڈیلرز قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کیخلاف ڈٹ گئے

برآمد شدہ منشیات کی بین الاقوامی مالیت 87.716 ملین امریکی ڈالر بنتی ہے۔