90b6ea9f 4f0d 4adc a032 9dae2957208b

پشاور:خواتین کے عالمی دن کے موقع خواتینوں کیلئے مختلف کھیلوں کا انعقاد

ویب ڈیسک (پشاور): خواتین کے عالمی دن کے موقع پشاور میں خواتینوں کے لیے مختلف کھیلوں کا انعقادکیا گیا ۔ پہلی مر تبہ صوبے بھر سے آئے ہوئے فسٹال کی 12ٹیمیں تھیں۔

مزید پڑھیں:  اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا

تفصیلات کے مطابق ٹیمیوں میں کے پی سے 2،پنجاب،سندھ،ریلوے،بلوچستان،پولیس کی ٹیمیں شامل ہوئیں ۔خواتین کے میگا ایونٹ میں 161خواتین کھلاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔ فسٹال کے علاوہ رسہ کشی،آرچری،کبڈی کے مقابلہ شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت کی جانب سے فیلڈ ہسپتال پشاور کے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گیا