download 119

مردان :کارٹرک کی زد میں آگئی، 4 افرادجاں بحق

ویب ڈیسک (مردان )مردان میں رستم چنگی بابا کے قریب کار ٹرک کی زد میں آگئی، موٹرکار میں سوار 6 افراد ماربل سے بھرے ٹرک کے نیچے دب گئےحادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  خالد لطیف خان معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی

ریسکیو1122 ریکوری ٹیم نے مشینری کا استعمال کرتے ہوئے ٹرک اور موٹرکار کو کاٹ کر 2 لاشیں نکال لی۔

افسوسناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے جاں بحق ہونے والوں میں شوہر، بیوی، 4 سال کی بچی اور 6 سال کا بچہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  نگران حکومت میں گندم درآمد کرنے کی تحقیقات کا حکم

ریسکیو ذرائع کےمطابق ماربل سے بھرا ٹرک مردان کی طرف جبکہ موٹر کارمیں سوارخاندان بونیرجارہا تھاحادثہ گزشتہ رات 12 بجے کے قریب پیش آیا۔