2017 07 18

ایبٹ آباد تھانہ میرپور کی حوالات میں سے دو ملزمان فرار

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد تھانہ میرپور کی حوالات میں سے دو ملزمان فرار، دونوں ملزمان پولیس اہلکار تھے۔

ملزمان کے خلاف تھانہ میرپور میں منشيات فروش سے بھاری رشوت وصول کرنے پر مقدمہ درج تھا۔پولیس نے گزشتہ روز دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا تھا۔ایبٹ آباد ڈی پی او ایبٹ آباد نے محرر مدمحرر اور سنتری کو معطل کردیا.

مزید پڑھیں:  نائیجر، امریکی فوج کے زیر استعمال ایئربیس روسی فوج کے ہاتھ لگ گیا