1395122612005640810295444

دیرلوئر میں بارش کا سلسلہ جاری ،سردی بڑھ گئی

ویب ڈیسک(دیرلوئر)دیر شہرخال اور گردنواح میں موسلادَھار بارش کا سلسلہ جاری ہےجس سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے،لوگ گھروں میں دبک کررہ گئےہیں۔
تفصیلات کے مطابق 9 بجے تک 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، ٹریفک حادثہ میں دو افراد شدیدزخمی، ہسپتال منتقل