Untitled 1 278

مردان: کورونا سے مزید 2 شہری جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان):کورونا ہلاکتیں، ڈپٹی کمشنر کے مطابق کورونا سے مزید 2 شہری جاں بحق، کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 115 ہوگئی، آج کرونا کے 26 مثبت کیسیز رپورٹ ہوئے۔

مزید پڑھیں:  معاشی بدحالی کنٹرول کرنے کیلئے مختلف محکموں کی ریونیوبڑھانے کی تیاریاں