1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

بنوں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں ماڈل کالج کے نزدیک پولیس اہلکار قتل،حوالدار صدیق ڈیوٹی پر مامور تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی، پولیس اہلکارموقع پر جاں بحق ہوگئے،واقعہ ٹاون شپ میں پیش آیا ہے،واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا ہے، پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دی ہے.

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، کیپٹن (ر) مظہر اقبال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لویردیر تعینات