444444

مالاکنڈ:ایم ایس درگئی ہسپتال کی غیرمہذبانہ اوربیہودہ زبان کااستعمال،کال سوشل میڈیاپروائرل

ویب ڈیسک (مالاکنڈ)ایم ایس درگئی ہسپتال کاغیرمہذبانہ اور بیہودہ زبان کااستعمال کال سوشل میڈ یاپر وائرل ہوگئی ہے۔

ایم ایس ڈاکٹر عنایت صافی نے خاتون مریضہ کے بارے میں فون کال پر بے ہودہ الفاظ استعمال کئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کی توپوں کارخ مولانا فضل الرحمان کی طرف

ڈپٹی کمشنر نےمیڈيكل سپرٹںڈنٹ کےخلا ف ا نكوائر ی کا حکم ديدیا ہے۔

ڈپٹی کمشنرنےاسسٹنٹ کمشنرکو انکوائری آفیسرمقرر کر کےشفاف انکوائری کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کوبھی عوام کے ساتھ ایسی زبان استعمال کرنےکی اجازت نہیں ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کامزدوروں کامعاوضہ دگنا کرنے کا اعلان