Untitled 1 373

سوات: ٹی ایم اے ٹیکس کے خلاف ٹیکسی ڈرائیور سڑکوں پر آگئے

ویب ڈیسک (سوات): بحرین میں ٹی ایم اے ٹیکس کے خلاف ٹیکسی ڈرائیور سڑکوں پر آگئے، مینگورہ بحرین روڈ ہر قسم ٹریفک کے لیے بند، سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئے، سیاحوں کو بھی مشکلات کاسامنا، ایم پی اے فضل حکیم خان موقع پر پہنچنے کے بعد مظاہرہن کے مطالبات سنیں، ایم پی اے فضل حکیم نے ٹی ایم اے بحرین اور اے سی بحرین کو جائز مطالبات کے حل کے لیے کیمٹی تشکیل دینے کے احکامات جاری کر دئے، ایم پی اے فضل حکیم کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرہن نے بحرین مینگورہ روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا۔

مزید پڑھیں:  صوابی، کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کے مزار پر خصوصی تقریب