555555555

کاٹلنگ:نادرا آفس کے 5 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک(کاٹلنگ): کورونا کی تیسری لہر نے کاٹلنگ میں پنجے گھاڑ دیے نادرا آفس میں 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہےجن میں چار نادرا اہلکار سمیت ایک خاتون اہلکار بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری

نادراعملہ کے کہنے کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں سے نادراآفس میں ہزاروں لوگ روزانہ آتے ہیں بار بار ھدایات کے باوجود کوئی ایس او پیز پر عمل درامد نہیں کرتا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کو مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار مل گیا

عوام کا کہنا ہے کہ اگر یہ سلسلہ اسطرح جاری رہا تو قریب ہے کہ کورونا وائرس پورے علاقے کو اپنے لپیٹ میں لےگا ۔