1065656 1896350917

سعودی عرب ہمسایہ ملکوں کو بجلی برآمد کریگا

ویب ڈیسک (ریاض)سعودی وزیر برائے توانائی عبد العزیز بن سلمان آل سعود کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ہمسایہ ملکوں کو بجلی برآمد کرے گا۔

مزید پڑھیں:  خلا میں ایٹمی ہتھیار رکھنے سےمتلق قرارداد روس نے ویٹو کر دی

عبد العزیز بن سلمان آل سعود کے مطابق سعودی عرب کے اردن، مصر، عراق اور خلیج تعاون کونسل کے رکن ملکوں کے ساتھ پاور گرڈ جوڑنے کے منصوبے جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں کے حق میں احتجاج امریکہ سے یورپ تک پھیل گیا