ppp

پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی نے اجلاس میں شرکت نہیں کی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف کے ارکان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اجلاس میں فرانسیسی سفیر سے متعلق قرارداد پیش کی جائے گی.

مزید پڑھیں:  مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں شدید بارش اور ژالہ باری