Bannu Kuram River

بنوں:دریائےکرم سے تین مسخ شدہ نعشیں برآمد

ویب ڈیسک(بنوں) بنوں دریائے کرم سے تین مسخ شدہ نعشیں برآمد ہوئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق تینوں نعشیں کچھ روز قبل قتل کرکے شمشی خیل کے مقام پر سدا خیل وزیر کے حدود میں دفنائی گئیں تھیں، نعشوں کوپوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، سکول ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والے ہائی ایس کو حادثہ، 15 زخمی