8

مردان میں کورونا کیسیز کی شرح میں مزید کمی

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں کورونا کیسیز کی شرح میں مزید کمی، بیماری کی شرح 5۔4 پر آگئی، مردان لاک ڈاون کے مثبت اثرات سامنے آگئے، ایک ھفتہ قبل شرح 41 فیصد تک پہنچ گئی تھی، کورونا کی سنگین صورت حال کو کنٹرول کرنے پر پاک فوج کا خصوصی شکریہ۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر: میدان سوری پاؤ میں گھر کا چھت گر گیا، گائے اور بکریاں ہلاک

ڈاکٹر حامد انچارج ڈسٹرکٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کے مطابق پاک فوج نے بڑے مشکل حالات میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کو سپورٹ کیا، مجموعی ونٹلیٹرز کی تعداد 32 ہے ان میں 23 خالی ہیں، سی پیپ کی تعداد 70 ہے جن میں 57 خالی ہیں۔

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں