Untitled 1 479

باجوڑ:لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کرنے پر ضلعی انتظامیہ نے 10 دکانداروں کو گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک (باجوڑ): خار بازار میں لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کرنے پر ضلعی انتظامیہ نے 10 دکانداروں کو گرفتار کرلیا، تاجر برادری کے کال پر تاجروں کی گرفتاری کے خلاف خار بازار میں احتجاجی مظاہرہ، احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ بے جا تاجروں کو تنگ کررہی ہے اور ان پر جرمانے عائد کرتی ہے، احتجاج کے دوران پشاور باجوڑ مین شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا۔

مزید پڑھیں:  2050تک خیبر پختونخوا کی آبادی 78ملین تک بڑھ جانے کا امکان