WhatsApp Image 2021 05 09 at 5.16.49 PM

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزید دس لاکھ ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا.

ویب ڈیسک(اسلام آباد): پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزید دس لاکھ ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا، سینوویک ساخت کی ویکسین حکومت پاکستان اور وزارت صحت کی ایما پر خصوصی طیارہ سے لائی گئی، ملک میں کورونا کی شدت میں اضافے کے باعث ویکسین درآمد تیز کردی گئی ہے،اس سے قبل پی آئی اے کی چھ خصوصی پروازیں لاکھوں ویکسین پاکستان لے کر پہنچ گئی ،ویکسین چین سے آئی ہیں جو کے پرواز نمبر پی کے 6852 کے ذریعے 4 بجے اسلام آباد پہنچی.

مزید پڑھیں:  ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے