.jpeg

خیبرپختونخوامیں مسیحاوں پرکوروناکےوارجاری،ایک اورڈاکٹرشہید

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں مسیحاوں پرکورونا کےوار جاری ،ایک اورڈاکٹرشہد ہوگئےجس کےبعد شہیدڈاکٹرز کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔

ذرائع کےمطابق ڈاکٹرفضل رحیم سینئرپتھالوجسٹ ڈی ایچ کیوہسپتال تیمرگرہ دیرکورونا میں مبتلا ہونےکےبعدآج شہید ہوگئے ہیں، ڈاکٹرفضل رحیم گزشتہ 2ہفتوں سے ہسپتال میں داخل تھے. ڈاکٹر فضل رحیم کی نماز جنازہ آج کالاڈاگ کےمقام پرآج بمورخہ 12/5/2021 دن 10:00 بجے دیرتیمرگرہ میں ادا کی جائےگی۔

مزید پڑھیں:  ٹی20ورلڈ کپ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں:  ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری)عطا

پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کےباعث شہید ہونےوالے ڈاکٹروں کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔