5efc188d5f2bc

پشاور: بورڈ بازار سے کارخانوں تک بازار جمعہ اور ہفتے کو بند رہیں گے

ویب ڈیسک(پشاور): ضلعی انتظامیہ کے مطابق بورڈ بازار سے کارخانوں تک بازار جمعہ اور ہفتے کو بند رہیں گے، ترجمان کے مطابق پشاور کے دیگر بازار ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری، تاجر برادری سے مشاورت کے بعد عوام کی سہولت کیلئے فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نیب کی علی امین گنڈاپور کو کلین چٹ، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع