schools

کورونا کیسز میں کمی۔ خیبرپختونخوا کے مزید 5 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور) : کورونا کیسز میں کمی خیبرپختونخوا کے مزید 5 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، محکمہ تعلیم کے مطابق 31 مئی سے چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں اور ہری پور کے تعلیمی ادارے کھول دی جائے گی، خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں پہلے ہی تعلیمی ادارے کھول دیے گئے ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت دیگر شہروں میں سورج آگ برسانے لگا ، پارہ 38 ڈگری تک جا پہنچا