Untitled 1 562

پشاور:چکن دو روز کے دوران 90 روپے فی کلو گرام کمی

ویب ڈیسک (پشاور): چکن کی قیمتوں میں مزید کمی، فی کلو گرام چکن میں دو روز کے دوران 90 روپے کمی، زندہ مرغی کی قیمت 231 روپے تک پہنچ گئی، مرغی کی افغانستان سپلائی پر پابندی کے بعد چکن کی قیمتیں کم ہونا شروع،321 روپے سے قیمتوں کم ہو کر 231 روپے ہوگی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، تمام سرکاری ہسپتالوں کو بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل سکریننگ کی ہدایت