Untitled 1 574

بی آر ٹی پشاور کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور):بی آر ٹی پشاور کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کا فیصلہ، ترجمان ٹرانس پشاور نے کہا کہ 7 جون بروز پیر کو بی آر ٹی کا چارسدہ فیڈر روٹ کا آغاز کیا جائے گا، چارسدہ فیڈر روٹ کے آغاز کے بعد آر ٹی فیڈر روٹس کی مجموعی تعداد 5 ہوجائے گی، فیڈر روٹس کی بدولت بی آر ٹی سروس کی رسائی شہر کے ہر علاقے تک ممکن ہے۔

مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ نے غزہ کو قحط زدہ قراردے دیا