Untitled 1 580

پشاور:اویناش سنگھ کے اغواء میں مبینہ طور پر ملوث چار افراد کمرہ عدالت سے گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور): اویناش سنگھ کے اغواء میں مبینہ طور پر ملوث چار افراد کمرہ عدالت سے گرفتار، دوسری جانب اویناش سنگھ کوہاٹ کے لاچی گاؤں سے بازیاب، اویناش کے اہلخانہ کا منمیت کور اور تین ساتھیوں پر اغواء کا الزام، ملزمہ شالیم کور ( منمیت کور) اور تین ساتھیوں کے بی بی اے کینسل ، کمرہ عدالت سے گرفتار، اویناش بے ہوشی کی حالت میں ایل ار آیچ میں داخل،اہل خانہ نے کہا کہ اویناش پر تشدد منمیت کور اور اس کے ساتھیوں نے کیا۔ اویناش کے ہوش انے کے بعد تمام معاملات واضح ہونگے۔

مزید پڑھیں:  صوبے میں موجود ہر سیاسی شخصیت کے پاس جانے کو تیار ہوں، فیصل کریم کنڈی