download 2 48

جمرود:نوجوان کی نعش برآمد،پولیس نے تحویل میں لے لی

ویب ڈیسک (جمرود)جمرودخان زیب کلی میں نعش برآمد ہوئی ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر گیا ہےکہ نعش کو تحویل میں لے کر جمرود ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر: میدان سوری پاؤ میں گھر کا چھت گر گیا، گائے اور بکریاں ہلاک