98681648 gettyimages 871611078 3

لوئردیر:اوورسیزپاکستانیوں کامطالبات کےحق میں مظاہرہ

ویب ڈیسک ( لوئردیر)لوئردیرسینکڑوں مظاہرین کاگورگوری چوک کےمقام پرزبردست احتجاج جاری ہے۔

مقررین کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت اورسیز پاکستانیوں کی ویکسینیشن کےحوالے سے موثر اقدامات اٹھائے
اورسیز پاکستانیوں کیلئے آنے والی ویکسین کی مقامی سنٹرز میں دستیابی یقینی بنائی جائے،ضلعی ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ میں قائم ایک سنٹرلاکھوں آبادی کےلئےناکافی ہے،شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹےقطاروں میں کھڑاکیاجارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک
مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی

ویکسین نہ ملنے کے باعث ہزاروں اورسیز کو پہلے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔