تیمر گرہ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کو مراسلہ

ویب ڈیسک (پشاور): تیمر گرہ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کو مراسلہ، سعودی عرب کے ساتھ کورونا ویکسینیشن کا معاملہ اٹھایا جائے، پاکستانی مسافروں کی ویکسینیشن کو سعودی حکومت تسلیم نہیں کرتی، بیشتر مسافروں نے برطانیہ کی تیار کردہ ویکسین لگائی ہے، ہزاروں کی تعداد میں مسافر ویکسینشین کے سبب پھنسے ہوئے ہیں، کویڈ کی حالیہ صورت حال کے سبب ہزاروں مسافر وطن واپس آئے ہیں۔