girl dead

پشاور:دلہ زاک روڈگیس لیکج دھماکےکا ایک اور زخمی بچہ چل بسا

ویب ڈیسک(پشاور)دلہ زاک روڈ حامد کالونی میں گیس لیکج دھماکہ کا ایک اور زخمی بچہ چل بسا۔

تفصیلات کے مطابق برن سنٹر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےچار سالہ ابوذر جان کی بازی ہار گیا، بچے کا جنازہ بعد نماز عصر حامد کالونی دلہ زاک روڈ نزدکرائون۔کلب شادی ہال سےاٹھایا جائےگا۔ گھرکے سربراہ امان اللّٰه امیر صاحب٫تین خواتین ابھی بھی آٸی سی یومیں داخل ہیں۔

مزید پڑھیں:  شاہ خرچیاں کم ،مزدور کی تنخواہ بڑھانے کی کوشش کریں گے :وزیراعظم

خیال رہےدھماکےمیں چاربچے جھلس گئےتھے۔

اہلیان علاقہ کی جانب سےغریب خاندان کےلئےامداد کی اپیل کی گئی ہےانہوں کاکہنا ہے کہ مان اللہ امیرصاحب بالکل بے بس انسان ہیں مسجد میں مٶزن ہیں اورگھر میں جوس ،بسکٹ اورچپس وغیرہ بیچ کر گزر بسر کرتے تھے۔

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ایک روزہ رینکنگ میں بابر اعظم بدستور نمبر ون، ٹی 20 میں چوتھی پوزیشن

پشاور: