kpk finance

پشاور: محکمہ خزانہ نے عیدالاضحی کے موقع پر تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور) :محکمہ خزانہ نے عیدالاضحی کے موقع پر تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ، اعلامیہ کے مطابق صوبے کے تمام مسلمان سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 15 جولائی کو جاری کرنے کے انتظامات کیے جائیں ، پنشنرز کو بھی عید سے 5 دن قبل پنشن کی ادائیگی یقینی بنائی جائے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی