sngpl

سی این جی اور غیر برآمدی صنعتی شعبے کو گیس سپلائی بحال

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سی این جی اور غیر برآمدی صنعتی شعبے کو گیس سپلائی بحال، ترجمان سوئی ناردرن گیس کے ماطبق سوئی ناردرن گیس کا پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے سی این جی اور غیر برآمدی صنعتی شعبے کو گیس سپلائی بحال کرنے کا اعلان، گیس سپلائی کل بروز منگل سے بحال کردی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  غیرقانونی کان کنی کیخلاف کاروائیاں، 200سے زیادہ مشین ضبط