actor ahsan khan

اداکار احسن خان نے عیدالاضحیٰ کا اصل فلسفہ بیان کردیا

ویب ڈیسک (کراچی)شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان نے عیدالاضحیٰ کا اصل فلسفہ بیان کردیا۔

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جاری ایک اسٹوری میں کہا کہ عید محض جانوروں کی قربانی کا نام نہیں ہے۔عید محض جانور نہیں بلکہ اپنی انا قربان کرنے کا نام ہے ۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

احسن خان کے مطابق عید کا اصل مقصد اپنی انا کی قربانی بھی ہے، انہوں نے کہا کہ وہ قربان کریں جو آپ کو سب سے زیادہ عزیز ہو کیونکہ یہی اس عید کا اصل مقصد ہے۔

مزید پڑھیں:  کرن جوہر کے نئے پراجیکٹ میں کھرانا اور سارہ جلو گر ہونگے

انہوں نے کہا کہ اس عید کے اصل فلسفے کو سمجھتے ہوئے اور اس کا تجربہ کرتے ہوئے فیملی اور دوستوں کے ساتھ عید منائیں۔