kid died

لکی مروت:گٹرمیں ڈوبنےسےچارسالہ بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک(لکی مروت)لکی مروت گٹرکی چھت ٹوٹنےسےچارسالہ معصوم بلال موقع پرجاں بحق ہوگیا۔

بلال اپنی والدہ کیساتھ صحن میں موجودتھےکہ گٹرکی چھت ٹوٹنےسےبچہ اور ماں گٹرمیں ڈوب گئے،اہل محلہ اوررشتہ داروں نےاپنی مددآپکےتحت مردہ حالت میں بچےکونکال لیابچےکی ماں کوزندہ بچالیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گر گئی، دو خواتین شدید زخمی