aik shakhs zakhmi

سوات ، نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ویب ڈیسک )سوات(سوات مینگورہ کے نواحی علاقے رنگ محلہ میں نا معلوم شخص کی فائرنگ ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ریسکیو ٹیم اور ایمبولینس بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو اسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  درگئی: رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں نوجوان جاں بحق