kid drowned

پشاور: 5 سالہ حسین نامی بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): 5 سالہ حسین نامی بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق، واقعہ شاہ عالم پل احمد آباد نہر میں پیش آیا، بچے کی لاش کو نہر سے نکال لیا گیا ہے، لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، پروفیسر ابراہیم خان